متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے قومی کھیلوں کی حکمت عملی2031کی منظوری دیدی

متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے قومی کھیلوں کی حکمت عملی2031کی منظوری دیدی
ابوظبی، 7 جون، 2023 (وام) ۔۔ نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کی زیرصدارت ابوظہبی کے قصر الوطن میں کابینہ کے اجلاس میں متحدہ عرب امارات کی قومی کھیلوں کی حکمت عملی 2031 کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں دبئی کے پہلے نائب حکمران، نائب وزیراعظم اور وزیر خزانہ شیخ مک...