رزان المبارک کا بون موسمیاتی تبدیلی کانفرنس میں فیصلہ کن موسمیاتی کارروائی پر زور

رزان المبارک کا  بون موسمیاتی تبدیلی کانفرنس میں فیصلہ کن موسمیاتی کارروائی پر زور
بون، جرمنی، 8 جون، 2023 (وام) ۔۔ کوپ 28 کی صدارت کے لیے اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کی اعلیٰ چیمپیئن رزان المبارک نے اس ہفتے بون موسمیاتی تبدیلی کانفرنس میں نجی شعبے، مقامی حکومتوں اور سول سوسائٹی کی جانب سے زیادہ مضبوط رضاکارانہ ماحولیاتی اقدامات پر زوردیا ہے۔ 5 سے 15 جون تک منعقد ہونے والی ک...