متحدہ عرب امارات کی موغادیشو کے ہوٹل میں دہشت گردوں کے حملے کی مذمت

متحدہ عرب امارات کی موغادیشو کے ہوٹل میں دہشت گردوں کے حملے کی مذمت
ابوظہبی، 11 جون، 2023 (وام )۔۔ متحدہ عرب امارات نے صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ایک ہوٹل میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے جس میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے۔ وزارت خارجہ( ایم او ایف اے )نے کہا کہ متحدہ عرب امارات ان مجرمانہ کارروائیوں کی شدید مذمت اور ہر قسم کے تشدد، انتہا پس...