وفاقی حکومت کے لیے عید الاضحیٰ کی تعطیل 9 سے 12 ذی الحجہ تک ہوں گی

ابوظہبی، 11 جون، 2023 (وام) ۔۔ وفاقی اتھارٹی برائے سرکاری انسانی وسائل( ایف اے ایچ آر)کے جاری کردہ سرکلر کے مطابق وفاقی وزارتوں اور اداروں کے لیے یوم عرفہ اور عید الاضحی کی تعطیلات 9 سے 12 ذی الحجہ 1444 تک ہوں گی۔
ایف اے ایچ آر نے کہا کہ یہ سرکلر سرکاری اور نجی شعبوں میں 2023 کے لیے منظور شدہ عوا...