روڈریگو کے گول نے مانچسٹر سٹی کو پہلی چیمپئنز لیگ کا فاتح بنادیا

روڈریگو کے گول  نے مانچسٹر سٹی کو پہلی چیمپئنز لیگ کا فاتح بنادیا
ابوظہبی، 11 جون، 2023 (وام)۔۔ مانچسٹر سٹی نے انٹر میلان کو ایک گول سے شکست دے کر پہلی بار چیمپئنز لیگ ٹرافی اپنے نام کر لی،میچ کا واحد گول69ویں منٹ میں روڈ ریگو کی جانب سے کیا گیا،جسے انٹرمیلان کے گول کیپر اونانا روکنے میں مکمل طور پر ناکام رہے، میچ کے88ویں منٹ میں مانچسٹر سٹی کے گول کیپریڈرسن کی جا...