اماراتی خلائی ایجنسی کی ویانا میں بیرونی خلاءکےپرامن استعمال پرکمیٹی کےاجلاس میں شرکت

ابوظبی، 9 جون، 2023 (وام) ۔۔ آسٹریا کے شہر ویانا میں بیرونی خلاء کے پرامن استعمال پر کمیٹی کے 66 ویں اجلاس کے موقع پرمتحدہ عرب امارات کی خلائی ایجنسی نے ابوظہبی خلائی مباحثے کے زیر اہتمام ایک گالا ڈنر کا اہتمام کیا۔
تقریب میں اجلاس میں شرکت کرنے والے ممالک کے سینئر حکام اور فیصلہ سازوں نے شرکت کی...