عبداللہ بن زاید کی جاپان کے وزیر اعظم سے ملاقات ،اسٹریٹجک شراکت داری پر تبادلہ خیال کیا گیا

عبداللہ بن زاید کی جاپان کے وزیر اعظم سے ملاقات ،اسٹریٹجک شراکت داری پر تبادلہ خیال کیا گیا
ٹوکیو، 9 جون، 2023 (وام) ۔۔ وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید آل نھیان نے اپنے جاپان کے سرکاری دورے کے دوران جاپان کے وزیر اعظم فومیو کشیدا سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران شیخ عبداللہ نے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نھیان کی جانب سے وزیر اعظم کشیدا اور جاپانی عوام کو مبارکباد اور نیک خواہشات کا پیغ...