متحدہ عرب امارات کی جی 20 ترقیاتی وزراء کے اجلاس میں شرکت

وارانسی، بھارت، 12 جون، 2023 (وام) ۔۔ وزیر مملکت احمد الصایغ نے بھارت کی زیرصدارت 12 جون کو ہونے والے جی 20 کے ترقیاتی وزراء کے اجلاس میں شرکت کی،جو بھارتی شہر وارانسی میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پائیدار ترقیاتی اہداف (ایس ڈی جیز) کے ساتھ ساتھ ماحول دوست ترقیاتی میکانزم کے حصول کے لیے کثیر الجہتی تعاو...