دبئی ایئر شو 2023 ایڈوانسڈ ایریل موبلٹی مارکیٹ میں تازہ ترین رجحانات کی نمائش کے لئے تیار

دبئی، 14 جون، 2023 (وام) ۔۔ ایڈوانسڈ ایریل موبلٹی (اے اے ایم) مارکیٹ کے لیے توقع ہے کہ رواں سال اہم ثابت ہوگا، کیونکہ فضائی نقل و حمل کے جدید طریقے تیزی سے ہوا بازی کا مستقبل بن رہے ہیں۔ 2025 میں اے اے ایم کی عالمی منڈی کی مالیت 16ارب 81کروڑ ڈالر جبکہ 2035 میں 110ارب 2کروڑ ڈالر تک پہنچنے کی امید ہے،...