صدرعزت مآب شیخ محمد بن زاید کی نائجر کے صدر کو کوپ28 میں شرکت کی تحریری دعوت

صدرعزت مآب شیخ محمد بن زاید کی نائجر کے صدر کو کوپ28  میں شرکت کی تحریری دعوت
ابوظہبی، 14 جون، 2023 (وام) ۔۔ صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نھیان نے نائجر کے صدر محمد بازوم کو ایک تحریری خط بھیجا ہے جس میں انہیں رواں سال نومبر میں ایکسپو سٹی دبئی میں منعقد ہونے والی کوپ28 میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ یہ خط چاڈ میں متحدہ عرب امارات کے سفیر اور نائجر میں نان ریذیڈینٹ سفیر ر...