سلامتی کونسل میں نفرت انگیز تقاریر اور انتہا پسندی سے نمٹنے کے لیے متحدہ عرب امارات اور برطانیہ کی قیادت میں تاریخی قرارداد منظور

سلامتی کونسل میں نفرت انگیز تقاریر اور انتہا پسندی سے نمٹنے  کے لیے متحدہ عرب امارات اور برطانیہ کی قیادت میں تاریخی قرارداد منظور
نیویارک، 15 جون، 2023 (وام) ۔۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے رواداری اور بین الاقوامی امن و سلامتی کے بارے میں متحدہ عرب امارات اور برطانیہ کے تعاون سے پیش کی گئی تاریخی قرارداد منظور کی جس میں پہلی بار اعتراف کیا گیا ہے کہ نفرت انگیز تقریر اور انتہا پسندی کا پھیلاو ،تنازعات کے پیدا ہونے، بڑھنے اور...