متحدہ عرب امارات کے صدر کی گیانا کےہم منصب کو کوپ28میں شرکت کی دعوت
ابوظبی، 15 جون، 2023 (وام) -- صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے کوآپریٹو ریپبلک آف گیانا کے صدر ڈاکٹر محمد عرفان علی کو ایک خط بھیجا ہے اور انہیں اقوام متحدہ کے ماحولیاتی تبدیلی کے فریم ورک کنونشن (کوپ28) کے فریقین کی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ یہ کانفرنس رواں سال نومبر میں ایکسپو سٹی...