دبئی چیمبر آف ڈیجیٹل اکانومی کی جانب سے 'دبئی وینچر کیپیٹل ایکو سسٹم' پر رپورٹ کا اجرا

دبئی چیمبر آف ڈیجیٹل اکانومی کی جانب سے 'دبئی وینچر کیپیٹل ایکو سسٹم' پر رپورٹ کا اجرا
دبئی، 18 جون، 2023 (وام) ۔۔ دبئی چیمبرز کے تحت کام کرنے والے تین چیمبرز میں سے ایک دبئی چیمبر آف ڈیجیٹل اکانومی نے دبئی کی ڈیجیٹل اکانومی پر اپنی تیسری رپورٹ"دبئی وینچر کیپٹل ایکو سسٹم" جاری کی ہے جو دبئی اور مینا کے خطے کو تبدیل کرنے والے اسٹارٹ اپس اور اسکیل اپس کے لیے سرمایہ کاری کا ایک جائزہ پیش...