متحدہ عرب امارات کی یوگنڈامیں سکول پردہشتگردحملے کی شدید مذمت
ابوظبی، 18 جون، 2023 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات نے مغربی یوگنڈا میں ایک اسکول پردہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے تھے۔
ایک بیان میں وزارت خارجہ نے تصدیق کی ہےکہ متحدہ عرب امارات ان مجرمانہ کارروائیوں کی شدید مذمت کرتا ہے اور ہر قسم کے تشدد، دہشتگردی او...