کوریائی باشندے متحدہ عرب امارات کے ثقافتی ورثے کی روحانی خوشبو ،لوک داستانوں اور فیشن سے سحر زدہ ہوگئے
سیول، 17 جون، 2023 (وام) ۔۔ جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں جاری 65ویں سالانہ سیول بین الاقوامی کتاب میلے میں آنے والے متعدد کوریائی باشندوں نے اماراتی تاریخ، ورثے، فیشن، روایات، رسوم و رواج اور طریقوں سے پہلی بار آگاہی حاصل کرتے ہوئے اپنی پسندیدگی کااظہاراور لطف اٹھایا ہے۔
شارجہ کے گیسٹ آف آ...