متحدہ عرب امارات دنیا بھرمیں پناہ گزینوں کی مددکیلئےپرعزم ہے:حمدان بن زاید
ابوظبی، 19 جون، 2023 (وام) ۔۔ الظفرہ خطے میں حکمران کے نمائندے اور امارات ہلال احمر کے چیئرمین شیخ حمدان بن زاید النہیان نے دنیا بھر کے مہاجرین کی مدد کے لیے متحدہ عرب امارات کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
شیخ حمدان نے یہ بات 20 جون کو دنیا بھر میں منائے جانے والے سالانہ عالمی یوم مہاجرین کے موقع پر اپن...