ایف ٹی اے کارپوریٹ ایتھیکل پروکیورمنٹ اینڈ سپلائی سرٹیفکیٹ حاصل کرنے والی دنیا کی پہلی سرکاری ٹیکس اتھارٹی بن گئی
ابوظہبی، 21 جون، 2023 (وام) ۔۔ فیڈرل ٹیکس اتھارٹی (ایف ٹی اے) کارپوریٹ ایتھیکل پروکیورمنٹ اینڈ سپلائی سرٹیفکیٹ حاصل کرنے والی دنیا کی پہلی سرکاری ٹیکس اتھارٹی بن گئی ہے - اتھارٹی کا بین الاقوامی سطح پر یہ اعتراف اس کے پروکیورمنٹ اور سپلائی سسٹم میں طریقہ کار اور کارکردگی کے معیارات بہترین کرنے کے عز...