گلوبل میڈیا کانگریس ممالک کے درمیان میڈیاپلیٹ فارم کاکام کرتی ہے:بھارتی سفیر

گلوبل میڈیا کانگریس ممالک کے درمیان میڈیاپلیٹ فارم کاکام کرتی ہے:بھارتی سفیر
ابوظبی، 21 جون، 2023 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات میں بھارت کے سفیر سنجے سدھیر کے مطابق گلوبل میڈیا کانگریس ایک بہترین اقدام ہے جس میں اسٹیک ہولڈرز کے وسیع میدان کو ایک ساتھ لانے کے لیے ان کی دلچسپی کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ امارات نیو زایجنسی ، وام سے گفتگو میں انہوں نے بتایا کہ آج کی متح...