متحدہ عرب امارات کی فلسطینی دیہاتوں پر اسرائیلی آباد کاروں کےدہشتگردحملوں کی شدید مذمت
ابوظبی، 23 جون، 2023 (وام) ۔۔متحدہ عرب امارات نے متعدد فلسطینی دیہاتوں پر اسرائیلی آباد کاروں کے دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کی ہےجن کے نتیجے میں کئی افراد ہلاک ا اور زخمی ہوئے ہیں۔
ایک بیان میں وزارت خارجہ نے اسرائیلی حکام پر زور دیا کہ وہ کشیدگی کم کریں اور ایسے اقدامات سے گریز کریں جو فلسطینی ...