عالمی برادری صومالیہ کے متاثرین کی مدد تیزکرے:شیخ شخبوت

عالمی برادری صومالیہ کے متاثرین کی مدد تیزکرے:شیخ شخبوت
نیویارک، 23 جون، 2023 (وام) ۔۔وزیر مملکت شیخ شخبوت بن نہیان النہیان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں صومالیہ کی صورتحال پر متحدہ عرب امارات کا قومی موقف پیش کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ صومالیہ میں انسانی ہمدردی اور موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے نمٹنے کیلئے اقدامات تیز کئے جائی...