دبئی کسٹمزکی 310ملین ڈالر کی میتھیمفیٹامائن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنانے میں جاپانی حکام کی مدد

دبئی، 2 جولائی، 2023 (وام) ۔۔ دبئی کسٹمز نے غیر قانونی منشیات کی ایک بڑی مقدار کی سمگلنگ روکنے میں جاپانی کسٹم حکام کی مدد کی ہے۔700 کلو گرام تک "میتھمفیٹامین" پاؤڈر جس کی مالیت تقریباً 310 ملین امریکی ڈالر ہے ایک ایشیائی ملک سے جاپان جانے والے کارگو جہاز کے اندر چھپا کر سمگل کرنے کی کوشش کی جارہی ت...