شارجہ سمرپروموشنز2023کاآغاز،امارت بھرمیں65دنوں کیلئےخصوصی ڈسکاؤنٹس
شارجہ، یکم جولائی، 2023 (وام) ۔۔ شارجہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام پروموشنز، میگا ڈسکاؤنٹس، تفریحی تقریبات اور قیمتی انعامات سے بھرے 65 روزہ شارجہ سمر پروموشنز 2023 کا آغاز ہو گیا ہے۔شارجہ کے سالانہ اہم واقعات میں سے ایک اس سال کا ایڈیشن خاص اہمیت کا حامل ہے کیونکہ یہ شارجہ سمر پروموش...