ٹیم ابوظہبی نےمیکون میں فرانس گراں پری میں پول پوزیشن حاصل کرلی

ٹیم ابوظہبی نےمیکون میں فرانس گراں پری میں پول پوزیشن حاصل کرلی
میکون، فرانس، یکم جولائی، 2023 (وام) ۔۔  ٹیم ابوظہبی کے شان ٹورینٹ نے ہفتہ کی سہ پہر میکون میں دریائے ساؤنے پر فرانس کے گراں پری کے لئے بی آر ایم کوالیفائنگ سیشن کے بعد ڈرامائی طور پر پول پوزیشن حاصل کرلی۔ٹیم سویڈن کے قدیم حریف جوناس اینڈرسن کو چھ کشتیوں کے سنسنی خیز مقابلے کے آخری لمحات میں پیچھے ...