اماراتی گھوڑے نےخالص عربی نسل کی گھڑدوڑسیریزکاپولینڈ میں ہونے والامرحلہ جیت لیا

اماراتی گھوڑے نےخالص عربی نسل کی گھڑدوڑسیریزکاپولینڈ میں ہونے والامرحلہ جیت لیا
وارسا، 4 جولائی، 2023 (وام) ۔۔  پولینڈ میں خالص عربی نسل کے گھوڑوں کے لیے متحدہ عرب امارات صدارتی کپ ورلڈ سیریز کے 30ویں ایڈیشن کے پانچویں مرحلے میں یورپی عربین ڈربی میں متحدہ عرب امارات کے "بہوان" نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔وارسا کے Służewiec ریسکورس میں ہونے والی اس گھڑ دوڑمیں 15,000 سے زیادہ تماشائی ...