حمدان بن محمد کا ورسان میں 4 ارب درہم کے ویسٹ ٹو انرجی سینٹر کے پہلے مرحلے کا افتتاح

دبئی، 4 جولائی، 2023 (وام) –  دبئی کے ولی عہد اور دبئی کی ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین عزت مآب شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم نے وارسان میں ویسٹ ٹو انرجی سینٹر کے پہلے مرحلے کا افتتاح کیا جو دنیا کا سب سے بڑا اور موثر ترین ویسٹ ٹو انرجی پلانٹ ہے۔ جدید ٹیکنالوجیز پر مشتمل یہ سہولت 4 ارب درہم کی لاگت ...