متحدہ عرب امارات سوڈانی پناہ گزینوں کی مدد کے لئے امدجاراس، چاڈ میں فیلڈ ہسپتال قائم کرے گا

ابوظہبی، 4 جولائی، 2023 (وام) -- صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان کی ہدایات کے تحت، متحدہ عرب امارات نے سوڈانی پناہ گزینوں کی مدد کے لئے چاڈ کے شہر امدجاراس میں ایک فیلڈ ہسپتال کی تعمیر کا آغاز کیا ہے۔وزارت خارجہ نے اعلان کیا کہ خلیفہ بن زاید النہیان فاؤنڈیشن، زاید بن سلطان النہیان چیریٹیبل اینڈ...