اوپیک پلس آئل مارکیٹ کے استحکام کے لیے کوشاں ہے: سہیل المزروعی
ویانا، 3 جولائی، 2023 (وام) ۔۔ وزیر برائے توانائی و انفراسٹرکچر سہیل بن محمد المزروعی نے کہاہے کہ پٹرولیم برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم (اوپیک) اور اوپیک پلس میں اس کے اتحادی ہمیشہ سپلائی اور مارکیٹ کے بنیادی اصولوں میں توازن کو یقینی بنانے کی کوشش کرتے ہیں،جس کا مقصد تیل کی عالمی انوینٹریز میں اک...