لیبیا سےیورپ کوگیس کی برآمدات جاری ہیں،فی الحال اضافہ ممکن نہیں: وزیر تیل
ویانا، 5 جولائی، 2023 (وام) ۔۔ لیبیا کے تیل اور گیس کے وزیر محمد عون نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ لیبیا گرین اسٹریم پائپ لائن کے ذریعے یورپ کو گیس کی برآمدات جاری رکھے ہوئے ہے اور فی الحال اس میں اضافہ ناممکن ہے تاہم پانچ سال کے بعد اس پر غور کیا جا سکتا ہے۔امارات نیوز ایجنسی (وام) کو ویانا میں آٹھو...