احمد الزعابی نے سرمایہ کاری کے عالمی رہنما کے طور پر متحدہ عرب امارات کے کردار کو سراہا

ابوظہبی، 5 جولائی، 2023 (وام) ۔۔ ابو ظہبی ڈیپارٹمنٹ آف اکنامک ڈویلپمنٹ (اے ڈی ڈی ای ڈی) کے چیئرمین احمد جاسم الزعابی نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں غیر معمولی اضافہ  ہوا ہے، اور ملک کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری  قابل ذکر 10 فیصد اضافے سے 23ارب ڈالر تک پہنچ ...