کوپ28 کے نامزد صدر کی وزیراعظم پاکستان سے ملاقات، موسمیات سے متاثرہ ممالک کے لیے زیادہ سے زیادہ امداد پر زور

کوپ28 کے نامزد صدر کی وزیراعظم پاکستان سے ملاقات، موسمیات سے متاثرہ ممالک کے لیے زیادہ سے زیادہ امداد پر زور
اسلام آباد، 7 جولائی، 2023 (وام) --متحدہ عرب امارات کوپ28 کے نامزد صدر ڈاکٹر سلطان الجابر نے اسلام آباد میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف، سینئر حکومتی و سفارتی عہدیداروں اور یوتھ کلائمیٹ ایڈوکیٹس سے ملاقات کی۔اپنے دورے کے دوران انہوں نےموسمیاتی شعبے میں وسیع تر تعاون اور موسمیاتی تبدیلی کے محاذ پر تر...