صدرعزت مآب شیخ محمد بن زاید کی پیراگوئے کے منتخب صدر کو مبارکباد
ابوظہبی، 6 جولائی، 2023 (وام) ۔۔ صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نھیان نے پیراگوئے کے منتخب صدرسینٹیاگو پیناکوفون کیا اورانہیں حالیہ انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی۔عزت مآب شیخ محمد نے پیراگوئے اور اس کے عوام کی جاری پیشرفت اور ترقی کی طرف رہنمائی کرنے میں پینا کی مکمل کامیابی کے لیے نیک خواہشا...