ابوظہبی ایگریکلچراینڈفوڈسیفٹی اتھارٹی،یورپی فوڈسیفٹی اتھارٹی میں تعاون کا معاہدہ
ابوظبی، 6 جولائی، 2023 (وام) ۔۔ ابوظہبی ایگریکلچر اینڈ فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے یورپی فوڈ سیفٹی اتھارٹی کے ساتھ ڈیٹا اکٹھا کرنے اور خطرے کی تشخیص سے متعلق اعدادوشمار کے تبادلے میں سائنسی تعاون اور مکالمے کو بڑھانے کے لیے تعاون کرنے پر اتفاق کیا ہے۔اس حوالے سے معاہدے پر ابوظہبی ایگریکلچر اینڈ فوڈ سیفٹی ...