دبئی کورٹس کا غیرمسلموں کی وراثت کیلئےفرسٹ ڈویژن قائم کرنے کا اعلان

دبئی کورٹس کا غیرمسلموں کی وراثت کیلئےفرسٹ ڈویژن قائم کرنے کا اعلان
دبئی، 10 جولائی، 2023 (وام) ۔۔  دبئی کورٹس نے غیر مسلموں کی وراثت اور ان کی وصیت پر عمل درآمد کے لیے فرسٹ ڈویژن کے قیام کا اعلان کیا ہے ۔  اس محکمے کا مقصد غیر مسلموں کو ایک فریم ورک کے اندر اپنی وصیت پر عمل درآمد کرنے کے قابل بنانا ہے جو ان کے ذاتی قوانین کے اطلاق اور ان کے پروبیٹ معاملات کے انتظام...