متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں کا سیلاب سے ہونے والے جانی نقصان پر پاکستانی صدر سے اظہارتعزیت

متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں کا سیلاب سے ہونے والے جانی نقصان پر پاکستانی صدر سے اظہارتعزیت
ابوظہبی، 11 جولائی، 2023 (وام) ۔۔ صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نھیان نے پاکستان کے صدر عارف علوی کو ملک میں سیلاب سے ہونے والے جانی نقصان پر تعزیت کا پیغام بھیجا ہے، عزت مآب نے تمام زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے اپنی نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا.نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران  عزت مآب ش...