گلوب ساکر کی جانب سے 'روڈ ٹو دبئی' منصوبوں کا اعلان

دبئی، 11 جولائی، 2023 (وام) ۔۔ دبئی گلوب ساکر ایوارڈز کے منتظم،گلوب ساکرنے 2024 کے دوران دنیا کے چار براعظموں میں پانچ نئی تقریبات کے انعقاد کے ساتھ بین الاقوامی سطح پر اپنے تصور کو وسعت دینے کے منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔'روڈ ٹو دبئی' کے نام سے نئی گلوب ساکر انٹرکانٹینینٹل سیریز میں اگلے سال افریقہ، ا...