متحدہ عرب امارات کا مذہبی منافرت کے خلاف اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کی قرارداد کی منظوری کا خیرمقدم

ابوظہبی، 13 جولائی، 2023 (وام) ۔۔۔ متحدہ عرب امارات نے امتیازی سلوک، دشمنی یا تشدد پر اکسانے کےلیے مذہبی منافرت کے استعمال کے  انسداد کے لیے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل (یو این ایچ آر سی) کی قرارداد کی منظوری کا خیرمقدم کرتے ہوئے مذاہب کے احترام رواداری، اور پرامن بقائے باہمی کو فروغ دینے کی اہ...