کلائمیٹ ایکشن پر متحدہ عرب امارات کی قیادت کا وژن اہمیت کاحامل ہے: سیکرٹری جنرل آرگنائزیشن انٹرنیشنل ڈی لا فرانکوفونی

کلائمیٹ ایکشن  پر متحدہ عرب امارات کی قیادت کا وژن اہمیت کاحامل ہے:  سیکرٹری جنرل آرگنائزیشن انٹرنیشنل ڈی لا فرانکوفونی
پیرس، 13 جولائی، 2023 (وام) ۔۔ آرگنائزیشن انٹرنیشنل ڈی لا فرانکوفونی میں متحدہ عرب امارات کے سفیر ڈاکٹر سالم سہیل النیادی سے ملاقات کے دوران انٹرنیشنل ڈی لا فرانکوفونی کے سیکرٹری جنرل لوئیس موشیکیوابونے تنظیم کی جانب سے ایکسپو سٹی دبئی میں رواں سال نومبر اور دسمبر میں ہونے والی کوپ 28 کانفرنس کے لیے...