انٹر امریکن ڈویلپمنٹ بینک 10کروڑ ڈالر کی ممکنہ سرمایہ کاری کے ساتھ ارینا کے ای ٹی اے ایف اقدام کی حمایت کرے گا

واشنگٹن ڈی سی، 13 جولائی، 2023 (وام) ۔۔ انٹر امریکن ڈویلپمنٹ بینک (آئی ڈی بی) نے انرجی ٹرانزیشن ایکسلریٹر فنانسنگ (ای ٹی اے ایف) پلیٹ فارم میں شمولیت کے لیے بین الاقوامی قابل تجدید توانائی ایجنسی (ارینا) کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کیے،ای ٹی اے ایف عالمی سطح پر قابل تجدید توانائی کے ذرائع میں سرمای...