اے ڈی ایکس میں گزشتہ سال 20فیصد،ڈی ایف ایم میں 4.4فیصداضافہ ہوا:مرکزی بنک
ابوظبی، 14 جولائی، 2023 (وام) ۔۔ مرکزی بنک کی مالی استحکام کی رپورٹ برائے 2022 میں کہا گیا ہے کہ ابوظبی سیکورٹیز ایکسچینج کےایف ٹی ایس ای جنرل انڈیکس میں 2022 کے دوران 20 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا ۔ ابوظہبی سیکورٹیز ایکسچینج (اے ڈی ایکس) کی تجارتی قدر 21.9 فیصد بڑھ کر 451 ارب درہم ہو گئی۔یہ 2022 ...