خالد بن محمد بن زاید کی زیر صدارت ابوظہبی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس

ابوظہبی، 13 جولائی، 2023  (وام) ۔۔  ابوظہبی کے ولی عہد اور ابوظہبی ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین عزت مآب شیخ خالد بن محمد بن زاید آل نھیان کی زیر صدارت کونسل کا اجلاس ہوا، جس میں انہوں نیابوظہبی خاندانی بہبود کی حکمت عملی،پبلک نرسری پروجیکٹ اور ابوظہبی موسمیاتی تبدیلی حکمت عملی کی منظوری دی۔کونسل کے اجل...