متحدہ عرب امارات بھارت اقتصادی شراکت داری پائیدار باہمی ترقی کا عالمی ماڈل ہے: الزیودی
ابوظہبی، 15 جولائی، 2023 (وام) ۔۔ وزیر مملکت برائے غیر ملکی تجارت ڈاکٹر ثانی بن احمد الزیودی نے کہاہےکہ جامع اقتصادی شراکت داری معاہدے (سی ای پی اے) کے نفاذ کے ایک سال بعد، متحدہ عرب امارات اور ہندوستان کے اسٹریٹجک تعلقات مزید مضبوط ہوئے ہیں۔امارات نیوز ایجنسی (وام) کو اپنے بیان میں، انہوں نے کہا...