جاپان نے قابل تجدیدتوانائی پرانحصاربڑھانے،کاربن کااخراج کم کرنےکیلئےکوششیں تیزکردیں

ابوظبی، 17 جولائی، 2023 (وام) ۔۔ جاپان کی حکومت نے گزشتہ برسوں کے مقابلے موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے پیدا ہونے والے مسائل سے نمٹنے کے لیے اپنی کوششیں تیز کر دی ہیں۔2050 تک جاپان کے موسمیاتی غیرجانبداری کے اہداف کو حاصل کرنے کے لیے جاپانی حکومت نے مختلف حکمت عملیوں اور پالیسیوں کو نافذ کیا ہے جو صنع...