ترک صدر سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

ابوظہبی، 18 جولائی، 2023 (وام) ۔۔ ترک صدر رجب طیب ایردوان سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ہیں، ان کے ہمراہ ترکیہ کی خاتون اول ایمن ایردوان بھی ہیں۔ابوظہبی میں صدارتی پرواز سے آمد پر صدر ایردوان اور ان کے وفد کا استقبال نائب صدر، نائب وزیر اعظم اور صدارتی عدالت کے وزیر عزت مآب شیخ منصور بن...