محمدبن راشدجی سی سی مشاورتی اجلاس،خلیج وسطی ایشیاسربراہ اجلاس میں شرکت کیلئےسعودی عرب روانہ
دبئی، 19 جولائی، 2023 (وام) ۔۔ نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) ملکوں کے رہنماؤں کے 18 ویں مشاورتی اجلاس اور خلیج وسطی ایشیا کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے آج جدہ روانہ ہوئے۔انکے ساتھ جانے والے وفد میں وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن ز...