متحدہ عرب امارات کی کمپنیوں کا ترکیہ میں 50 ارب ڈالر سے زیادہ کے معاہدوں کا اعلان

ابوظہبی، 19 جولائی، 2023 (وام) ۔۔  متحدہ عرب امارات اور ترکیہ کے درمیان دستخط کیے گئے اسٹریٹجک معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں کی مالیت 50ارب 70کروڑ ڈالرتھی، جس سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید تقویت ملے گی۔صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نھیان اور ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے معاہدوں اور ...