وام کے وفد کاآسٹریلیا کا دورہ،آسٹریلوی میڈیا اداروں کے ساتھ تعاون کا جائزہ لیاگیا

سڈنی، 23 جولائی، 2023 (وام) ۔۔ امارات نیوز ایجنسی (وام) کے وفد نے وام کے ڈائریکٹر جنرل محمد جلال الریسی کی سربراہی میں آسٹریلیا کا دورہ کیا ،جس کا مقصد مختلف مقامی میڈیا اور پریس اداروں کے حکام کے ساتھ خبروں کے تبادلے اور میڈیا تعاون کو بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کرنا تھا۔وام کے وفد نے نومبر م...