چاڈ میں متحدہ عرب امارات کے فیلڈ ہسپتال میں 1ہزار744 سوڈانی مہاجرین کا علاج کیا گیا

ام جرس، چاڈ، 23 جولائی، 2023 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کی جانب سے چاڈ کے شہر ام جرس میں سوڈانی پناہ گزینوں کی مدد کے لیےقائم کردہ قائم فیلڈ ہسپتال نے 9 جولائی کو کام شروع کرنے کےبعد سے اب تک 1 ہزار,744 کیسز کا کامیابی سے علاج کیا ہے، جس میں خواتین، بچوں، بوڑھوں اور بیماریوں میں مبتلا افراد کو علا...