سعیدبن زایدکوصحت کےمسائل درپیش ہیں:صدارتی عدالت

دبئی، 22 جولائی، 2023 (وام) ۔۔   صدارتی عدالت نے اعلان کیا ہے کہ ابوظہبی کے حکمران کے نمائندے شیخ سعید بن زاید النہیان کو صحت کے مسائل درپیش ہیں۔  آج ایک بیان میں صدارتی عدالت نے کہاکہ ابوظہبی کے حکمران کے نمائندے شیخ سعید بن زاید النہیان صحت کے مسائل سے گزر رہے ہیں، ہم اللہ تعالی سے انکی جلد صحت یا...