کوپ 28 اور آئی ای اے کے زیراہتمام منصفانہ اور منظم انرجی ٹرانزیشن کو تیز کرنے کے لیے توانائی کے عالمی فیصلہ ساز رہنماوں کا اجلاس

کوپ 28 اور آئی ای  اے کے  زیراہتمام  منصفانہ  اور منظم انرجی ٹرانزیشن کو تیز کرنے کے لیے توانائی کے عالمی فیصلہ ساز رہنماوں کا اجلاس
گوا، بھارت،21 جولائی،2023 (وام) ۔۔کوپ 28  یو اے ای  پریذیڈنسی اور انٹرنیشنل انرجی ایجنسی (آئی ای اے)  نے کوپ 28   کے ذریعے 1.5 سینٹی گریڈ کے مطابق انرجی ٹرانزیشن کے حوالے سے اعلی سطح کے اجلاسز کے سلسلے  کے پہلے اجلاس کا انعقاد کیا۔یہ اقدام  بین الاقوامی قابل تجدید توانائی ایجنسی (ارینا) کے تعاون سے ...