صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید اور ڈومینیکن ری پبلک کے صدر کا ٹیلی فون پر تبادلہ خیال

ابوظہبی، 21 جولائی، 2023 (وام ) ۔۔ صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نھیان نے ڈومینیکن ریپبلک کے صدر لوئس ابینادر سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔دونوں رہنماں نے متحدہ عرب امارات اور ڈومینیکن ریپبلک کے درمیان دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا اور دونوں ممالک اور ان کے عوام کے مفاد کے لیے تعاون کو مزید بڑھانے...